بدعت شنیعہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایسا رواج یا دستور جو پسندیدہ نہ ہو اور عام طور سے برا سمجھا جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایسا رواج یا دستور جو پسندیدہ نہ ہو اور عام طور سے برا سمجھا جائے۔